مشیر صحت پنجاب کی زیرصدارت سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں اجلاس،حفاظتی انتظامات اور ممکنہ مریضوں کے علاج کے پروٹوکول پر تبادلہ خیال
منگل 21 اکتوبر 2014 16:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اور محکمہ صحت ایبولا وائرس کی ممکنہ آمد کو روکنے اور وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج معالجہ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی اور اس سلسلہ میں عالمی ادارہ صحت اور طبی ماہرین کی گائیڈ لائنز پر عمل کیاجائے گا۔انہوں نے یہ بات سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں ایبولا وائرس کی روک تھام اور ممکنہ مریضوں کے علاج کے انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز، پرنسپل SIMS پروفیسر ڈاکٹر حامد محمود بٹ، پروفیسر ڈاکٹر عزیزالرحمن، پروفیسر غزالہ جعفری، ایسوسی ایٹ پروفیسر ثوبیہ قاضی، پروفیسر ڈاکٹر جاوید گردیزی، ڈائریکٹر ہیلتھ (CDC) ڈاکٹر احمد عفیفی، ایم ایس سروسز ہسپتال کیپٹن (ر) محمد ظفر، ڈائریکٹر ایمرجنسی سروسز ہسپتال ڈاکٹر محمداشرف اور ڈاکٹر یحییٰ بٹ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.