ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے آئندہ 2ہفتے انتہائی اہم ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
منگل 21 اکتوبر 2014 16:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) ڈینگی مچھر کی افزائش کے حوالے سے آئندہ 2-3ہفتے انتہائی اہم ہیں اگر موجودہ رفتار سے تمام متعلقہ محکموں کی طرف سے ڈینگی کی روک تھام کے اقدامات جاری رہے تو کسی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، موسم میں تبدیلی کے ساتھ کھلی جگہوں میں لاروا رپورٹنگ کم ہوگئی ہے اور مچھر نے گھروں کے اندر کا رخ کر لیا ہے لہٰذا ڈینگی سرویلنس ٹیموں کو انڈور سرویلنس پر زیادہ توجہ دینا ہوگی۔
یہ بات مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، ای ڈی او لاہور ڈاکٹر ذوالفقار علی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ویکٹر بارن ڈیزیز ڈاکٹر اسلام ظفر، ڈین آئی پی ایچ پروفیسر معاذ احمد، ڈاکٹر صومیہ اقتدار، ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ راولپنڈی، تمام ٹاؤنز کے انچارج محکموں کے سینئرافسران، PITBکے ڈائریکٹر جنرل، سپیشل برانچ، کنٹونمنٹ بورڈ اور محکمہ موسمیات ، محکمہ اطلاعات و ثقافت کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.