Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا مظفرآباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 21 اکتوبر 2014 16:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مظفر آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :