وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم

منگل 21 اکتوبر 2014 16:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے مریض عادل کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی رپورٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ نوجوان کے علاج معالجے کے تمام اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :