قومی اسمبلی میں قائمہ کمٹی برائے قانون و انصاف کی دستور ترمیمی بل 2014ء کے حوالے سے دو رپورٹس پیش

منگل 21 اکتوبر 2014 15:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائمہ کمٹی برائے قانون و انصاف کی دستور ترمیمی بل 2014ء کے حوالے سے دو رپورٹس پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین چوہدری محمود بشیر ورک نے مولانا امیر زمان کی طرف سے پیش کردہ دستور ترمیمی بل 2014ء اور ماروی میمن کی طرف سے ترمیمی بل 2014ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹس ایوان میں پیش کی جس پر سپیکر نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی رپورٹس باقاعدگی سے آرہی ہیں میں اس پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :