حکومت خیبرپختونخوا نے اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت قیوم نواز کو فوری معطل کر دیا

پیر 20 اکتوبر 2014 00:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت قیوم نواز کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :