غریب سندھیوں کوظالم وڈیرں کے ظلم اورجبر کی زنجیروں سے آزادکراناچاہتاہوں،الطاف حسین
پیر 20 اکتوبر 2014 23:12
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ میں سندھ کے غریب ہاریوں، کسانوں اوردیگرغریب سندھیوں کوظالم وڈیرں کے ظلم اورجبر کی زنجیروں سے آزادکراناچاہتاہوں اسی لئے سندھ کے وڈیرے غریب سندھیوں کوسندھ کے نام پر ایم کیوایم کے خلاف بھڑکارہے ہیں لیکن اب کوئی بھی طاقت مجھے سندھ کے حقوق کی جدوجہدسے نہیں روک سکتی ۔
انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم حیدرآبادکے زونل آفس پر زونل کمیٹی،سیکٹرزکمیٹیوں کے ارکان اوردیگرذمہ داروں سے فون پرگفتگوکرتے ہوئے کہی۔ الطاف حسین نے کہاکہ میں نے مہاجروں کے ساتھ ہونیوالی ناانصافیوں اورحق تلفیوں کے خاتمے کیلئے تحریک بنائی لیکن جب میں نے پورے ملک کانظام کودیکھاتوپتہ چلاکہ پاکستان کاپورا نظام ہی گلا،سڑااور فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ ہے جس میں صرف اسی کی عزت ہے جس کے پاس دولت کے انبارہوں ، اسی کی عدالت اوراسی کیلئے انصاف ہے جس کے پاس دولت کے انبارہوں جبکہ غریبوں کودوسرے درجے کاشہری سمجھاجاتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.