آرمی چیف تین روزہ سرکاری دورہ پر انڈونیشیا روانہ

پیر 20 اکتوبر 2014 23:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف انڈونیشیا کے تین روزہ سرکاری دورے پر پیر کو جکارتہ روانہ ہوگئے جہاں وہ مقامی فوجی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے ۔

(جاری ہے)

یہ دورہ فوجی قیادت کی خصوصی دعوت پر ہورہا ہے آرمی چیف مقامی اعلیٰ فوجی قیادت سے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کرینگے قبل ازیں آرمی چیف کو اعلیٰ فوجی قیادت نے نور خان ایئر بیس پر الوداع کیا ۔

متعلقہ عنوان :