آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کی گورنرمہتاب عباسی سے ملاقات

پیر 20 اکتوبر 2014 21:28

آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے پیرکے رزو گورنرہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمدخان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور خاص طور پر فاٹا اور صوبے میں سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوکی۔گورنرنے ان کی قابل قدرخدمات کاذکرکرتے ہوئے مستقبل میں بھی ان کی کامیابیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :