فرنٹےئرکور عملے نے غیرقانونی طورپرایران جانیوالے 29پاکستانی باشندوں کو گرفتارکرلیا

پیر 20 اکتوبر 2014 20:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء)فرنٹےئرکورکے عملے نے مکران کے علاقے سے غیرقانونی طورپرایران جانے والے 29پاکستانی باشندوں کو گرفتارکرلیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹےئرکور کے عملے نے مکران کے علاقے سے غیرقانونی طورپرایران میں داخل ہونے والے 29پاکستانی باشندوں کو گرفتارکرلیاجوغیرقانونی طورپرایران کے راستے یورپ جاناچاہتے تھے گرفتارباشندوں کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔