کوئٹہ،فرنٹےئرکور عملے نے 4مسافرکوچوں سے ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل برآمد کرکے قبضے میں لے لیا

پیر 20 اکتوبر 2014 20:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) فرنٹےئرکور کے عملے نے آواران کے علاقے سے 4مسافرکوچوں سے ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل برآمد کرکے قبضے میں لے لیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹےئرکورکے عملے نے کاروائی کرتے ہوئے گوادرسے کراچی جانے والی 4مسافرکوچوں کو روکاچیک کیاتوان میں سے 21سولیٹرایرانی ڈیزل برآمد کرکے قبضے میں لے لیامزیدکارروائی فرنٹےئرکورکاعملہ کررہاہے ۔