الیکشن کمیشن عالمی ایورڈ کے لیے نامزد :ترجمان الیکشن کمیشن

پیر 20 اکتوبر 2014 20:51

الیکشن کمیشن عالمی ایورڈ کے لیے نامزد :ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کوعالمی ایورڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کمپیو ٹرائزڈ ووٹر فہرستوں اور دیگر اقدامات کے لیے نامزد کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کو انٹرنیشنل سینٹرفار لندن نے عالمی ایورڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔یاد رہے کہ 2013میں الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس سروس پر بھی ایورڈ جیتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :