Live Updates

تحریک انصاف پنجاب لوکل گورنمنٹ کمیٹی کا اجلاس (کل )ہو گا

پیر 20 اکتوبر 2014 18:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب لوکل گورنمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج ( منگل ) کو پنجاب سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا جس کی صدارت پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے بعد صوبائی صدر اعجازاحمدچوہدری ، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس کے ہمراہ بوقت ساڑھے چار بجے بمقام پنجاب سیکرٹریٹ 29/A-1 میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات