صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال کی گاڑی الٹ گئی ،ڈرائیورسمیت زخمی ہوگئے

پیر 20 اکتوبر 2014 18:47

لورالائی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عبدالرحیم زیارتوال کی گاڑی لورالائی کے قریب چنجن کے مقام پر الٹ گئی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عبدالرحیم زیارتوال کی گاڑی لورالائی کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں عبدالرحیم زیارتوال اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگئے انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو علاج کیلئے لورالائی سی ایم ایچ میں داخل کردیا گیا رحیم زیارتوال کی حالت خطرے سے باہر جبکہ ان کے دو ساتھیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

متعلقہ عنوان :