سپیکر قومی اسمبلی وزراءکی غیر حاضری پر برہم

پیر 20 اکتوبر 2014 18:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزراءکی غیر حاضری پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراءکی یہ رویہ انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔

(جاری ہے)

ایسی صورتحال حکومت کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔وزراءکی قومی اسمبلی میں عدم موجودگی پر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سیکریٹریوں سے اس معاملے میں بھی جوا ب طلب کروں گا۔

متعلقہ عنوان :