سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں :رشید گوڈیل

پیر 20 اکتوبر 2014 18:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم نے لفظ مہاجر کا گالی قرار دینے پر واک آﺅٹ کیا اور ایم کیوایم کے سینئر رہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ،کچھ لوگوں نے ملک کوباپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے ، ملک انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ور کالے انگریز آ گئے ،۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ بھارت میں گزشتہ سال نئے صوبے بنائے گئے لیکن ملک تقسیم نہیں ہوا بلکہ ان صوبوں میں ترقی ہوئی ہے ،پاکستان میں نئے صوبے بننے سے ملک کیسے تقسیم ہو گا ؟

متعلقہ عنوان :