نوازشریف استعفیٰ نہیں دینگے،عمران کوپیچھے ہٹنا پڑیگا، اعتزاز احسن

پیر 20 اکتوبر 2014 15:58

نوازشریف استعفیٰ نہیں دینگے،عمران کوپیچھے ہٹنا پڑیگا، اعتزاز احسن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر 2014ء) سینیر قانون دان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ملک میں مڈٹرم انتخابات نہیں ہو رہے، نہ ہی مارشل لگےگا، اعتزازاحسن نے کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر پیچھے ہٹنا پڑے گا، نواز شریف استعفیٰ نہیں دیں گے۔

(جاری ہے)

لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے ایم کیو ایم مہمان ہے جو آتی جاتی رہتی ہے، ایم کیو ایم نے پہلے بھی کئی بار حکومت کو چھوڑا، اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عمران خان کو استعفے کے معاملے پر پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ مڈٹرم انتخابات نہیں ہو رہے،نہ ہی مارشل لالگے گا، اسلام آباد کو دھرنے کی عادت ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :