خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں نے 1ایف سی اہلکار کو اغواکرلیا

پیر 20 اکتوبر 2014 15:05

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء)خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں نے 1ایف سی اہلکار کو اغواکرلیاایف سی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا کے علاقے اکاخیل سے ایک ایف سی اہلکار جالندھر کو دہشت گردوں نے گھر سے اغوا کرلیا۔

(جاری ہے)

مغوی ایف سی اہلکار کراچی سے چھٹیوں پر آیا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے ایف سی اہلکار کی بازیابی کے لئے علاقے اکاخیل میں کارروائی شروع کردی ہے-