خیبر ایجنسی میں معاوضہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز نے کام کر نے سے انکارکر دیا
پیر 20 اکتوبر 2014 15:05
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں تین روزہ پولیو مہم کاآغاز ہو گیا ہے تاہم کچھ علاقوں میں خاصہ دار فورس نے پولیو مہم میں حصہ لینے اور لنڈی کوتل میں بھی پولیو ورکرز نے معاوضہ نہ ملنے پر کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل اور جمرود سمیت بیشترعلاقوں میں پولیو ورکروں نے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے والی ویکسین کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ۔
پولیو ورکرکا کہنا تھا کہ گزشتہ تین پولیو مہم کے واجبات اب تک انہیں ادا نہیں کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے اس مہم میں حصہ لینے سے انکار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ خیبر ایجنسی کے دوسرے علاقے باڑہ میں بھی خاصہ دار فورس نے بھی پولیو مہم میں حصہ لینے سے انکارکردیا جس کے باعث پولیو ویکسین سے بچوں کے محروم رہنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.