آپریشن ضرب عضب کا اگلا ہدف وادی شوال ہوگا ‘ پاکستانی حکام
پیر 20 اکتوبر 2014 15:00
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) پاکستانی سفارتخانے کے سینئر حکام نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان میں کارروائی میں مصروف مسلح افواج کا اگلا ہدف وادی شوال ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر واشنگٹن میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کیلئے ایک کنونشن کی پاکستانی سفارتخانے نے میزبانی کی اور انہیں پاکستان کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔
حکام نے پاکستانیوں کو بتایا کہ حکومت دیگر تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد فوجی آپریشن ضربِ عضب شروع کرنے پر مجبور ہوئی تھی پھر بھی حکومت نے آپریشن شروع کرنے سے قبل ملک کی تمام سیاسی قوتوں سے مشاورت کی تھی۔انہوں نے کہاکہ عسکریت پسند کبھی بھی مذاکرات کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے، یہاں تک کہ انہوں نے حکومت کیساتھ مذاکرات کے دوران بھی ملک بھی میں فوجی اور سویلین دونوں اہداف پر حملے جاری رکھے ہوئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.