بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دوسرے تمام مسائل پاکستان کے ساتھ پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے، سید اکبر الدین
پیر 20 اکتوبر 2014 13:16
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر اور دوسرے مسائل ہمیشہ پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔متنازعہ کشمیر پر بھارتی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ سے رجوع کیا تاہم اس سلسلے میں بھارت کے مقابلے میں خود پاکستان کا ہی نقصان ہوا کیونکہ اقوام متحدہ نے واضح طور پر کہا کہ معاملے کو دونوں ملک باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت ایک ذمہ دار ملک ہے اور اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی جانتا ہے تاہم پاکستان پر بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.