مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات

پیر 20 اکتوبر 2014 12:18

مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر 2014ء) اکستان عوامی تحریک کی جانب سے مینار پاکستان پر جلسے میں دس لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ میں دس لاکھ سے کچھ زیادہ یا کچھ کم لوگ موجود ہیں تاہم وفاقی وزارت داخلہ میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے میں شریک افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ نہیں تھی۔

متعلقہ عنوان :