مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات

اتوار 19 اکتوبر 2014 23:56

مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے مینار پاکستان پر جلسے میں دس لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ میں دس لاکھ سے کچھ زیادہ یا کچھ کم لوگ موجود ہیں تاہم وفاقی وزارت داخلہ میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے میں شریک افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ نہیں تھی۔

متعلقہ عنوان :