وزیراعظم اگلے ماہ چین جائیں گے اوربڑے ترقیاتی منصوبوں کاآغازہوگا، پرویزرشید، دھرنوں کے رہنماوٴں نے ذاتی سیاست کوملکی مفادپرترجیح دی ، عمران خان الزامات لگاتے ہیں مگرعدالتوں میں نہیں جاتے ،راٹوڈیم میں پاکستانیوں سے خطاب
اتوار 19 اکتوبر 2014 22:40
راٹوڈیم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشیدنے کہاہے کہ وزیراعظم اگلے ماہ چین جائیں گے اوربڑے ترقیاتی منصوبوں کاآغازہوگا،دھرنوں سے سرمایہ کاری میں آنے والی رکاوٹ کاازالہ کریں گے ۔ہالینڈکے شہرراٹوڈیم میں پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دھرنوں کے باعث چینی صدرکادورہ ملتوی ہوا،چینی صدراربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے آغازکیلئے آرہے تھے ،دھرنے چینی صدرکی کی واپسی کے بعددوبارہ بھی ہوسکتے تھے ۔
دھرنوں سے ترقی میں رکاوٹ ڈالی گئی دھرنوں کے رہنماوٴں نے ذاتی سیاست کوملکی مفادپرترجیح دی ،بہترہوتاعمران خان اورطاہرالقادری چینی سفیرسے کہہ دیتے کہ دھرنے ختم کررہے ہیں لیکن انہوں نے ایسانہیں کیا۔(جاری ہے)
پارلیمنٹ پرحملے ہوں گے توغیرملکی رہنماکیسے آئیں گے ،16ہزارمیگاواٹ بجلی کی استعدادموجودہے ،چین توانائی کے شعبے میں بھرپورتعاون کررہاہے ۔
وزیراعظم اگلے ماہ چین جائیں گے بڑے ترقیاتی منصوبوں کاآغازہوگا،دھرنوں سے سرمایہ کاری میں آنے والی رکاوٹ کاازالہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان الزامات لگاتے ہیں مگرعدالتوں میں نہیں جاتے ،الیکشن میں عدالتی افسران کوریٹرننگ افسرمقررکرنے کامطالبہ کیااورپھرریٹرننگ افسران پردھاندلی کاالزام بھی لگارہے ہیں ۔عمران خان نے پرنٹنگ پریس پرجعلی بیلٹ پیپرچھاپنے کاالزام لگایاپریس کامالک عدالت گیااب عمران خان جواب دینے سے گھبراتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.