ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں ’گو زرداری گو‘ اور ’گو بلاول گو‘ کے نعرے

اتوار 19 اکتوبر 2014 22:29

ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں ’گو زرداری گو‘ اور ’گو بلاول گو‘ کے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) گو نواز گو کا نعرہ پاکستانی قوم لے لیے ایک ایسا نعرہ بن گیا ہے کہ جب بھی کسی کو اپنے غصے کا اظہار کرنا ہوتا ہے تو وہ گو گو کے نعرے لگا دیتا ہے۔

(جاری ہے)

ایسا ہی واقعہ ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں پیش آیا جب ایم کیو ایم کے رہنماءپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے تو کارکنان کی جانب سے " گو زرداری گو" اور " گو بلاول گو " کے نعرے لگ گئے۔واضح رہے ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کے رویے پر احتجاج کرتے ہوئے سندھ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔