علامہ طاہر القادری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

اتوار 19 اکتوبر 2014 21:03

علامہ طاہر القادری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری مینار پاکستان پر جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے قائد ین کی جانب اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا، کارکنوں کی ایک بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انقلاب کی دستک پر عوام نے لبیک کہہ دیا ہے اور اب یہ نظام کسی بھی وقت گر سکتا ہے جبکہ آج وہ جلسے سے خطاب میں اہم اعلانات بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :