پیپلز پارٹی کے جلسے کے اگلے روزکچرے والوں کی چاندی رہی

اتوار 19 اکتوبر 2014 20:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) کراچی میں مزارقائدپرپاکستان پیپلزپارٹی کے جلسے کے اگلے روزکچرے والوں کی چاندی رہی ۔اتوارکوکچرااکٹھاکرنے والے جوش وخروش سے کچراجمع کرتے رہے اورخوشیاں مناتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :