عوامی تحریک کے جلسے میں لگائے گئے متعدد واک تھرو گیٹ خراب نکلے

اتوار 19 اکتوبر 2014 20:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) عوامی تحریک کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں سکیورٹی کے لئے لگائے جانے والے واک تھرو گیٹ مکمل طور پر کام نہیں کررہے تھے جس کی شکایت عوامی تحریک کے جلسے کی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ سے بھی کی تھی۔