میں بھتیجے بلاول کی پوری تقریر سن نہیں سکا ان کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہوں کہ واقعی لوگ آنکھیں بند کرکے نہیں سوچ سمجھ کر ووٹ کاسٹ کریں، سراج الحق ،پچھلے پانچ سالوں مرکز ، سندھ، گلگت بلستان اور آزاد کشمیر میں بھی ان کی حکومت ہے، مگر جب غریبوں کے دکھ سنائے گئے اور جلسے کو شامِ غریباں بنانے کی کوشش کی گئی تو ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ حکومت بھی ان کی ہو اور پھر غریبوں کے مسائل کی بات کرتے ہیں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ غریبوں کے مسائل کوں حل کرائے گا؟ 65سال سے مغلوں اور انگریزوں کے نوازے ہوئے لوگ باری باری حکومت کرتے آرہے ہیں، پاکستان کے غریب ان کے غلام بنے ہوئے ہیں، یہ سیاست برائے تجارت ہے، خدمت ہرگز نہیں ہے، شکارپور میں جلسہ سے خطاب
اتوار 19 اکتوبر 2014 20:00
شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) جماعت اسلامی کے امیر مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ میں بھتیجے بلاول بھٹو کی پوری تقریر سن نہیں سکا ان کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہوں کہ واقعی لوگ آنکھیں بند کرکے نہیں سوچ سمجھ کر ووٹ کاسٹ کریں، پچھلے پانچ سالوں مرکز ، سندھ، گلگت بلستان اور آزاد کشمیر میں بھی ان کی حکومت ہے، مگر جب غریبوں کے دکھ سنائے گئے اور جلسے کو شامِ غریباں بنانے کی کوشش کی گئی تو ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ حکومت بھی ان کی ہو اور پھر غریبوں کے مسائل کی بات کرتے ہیں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ غریبوں کے مسائل کوں حل کرائے گا؟ 65سال سے مغلوں اور انگریزوں کے نوازے ہوئے لوگ باری باری حکومت کرتے آرہے ہیں، پاکستان کے غریب ان کے غلام بنے ہوئے ہیں، یہ سیاست برائے تجارت ہے، خدمت ہرگز نہیں ہے، جب یہ لوگ ٹی وی میں نظر آتے ہیں اور آپس میں گپ شپ کرتے نظر آتے ہیں تو یہ غریب کے مسائل کی بات نہیں کرتے بلکہ آپنے گھوڑوں اور کتوں کے اعلیٰ نسلوں اور آمریکی سینیٹروں کی دوستی کی باتیں کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.