عوامی تحریک مینار پاکستان پر 25 ہزار کرسی بھی نہ بھر سکی: زعیم قادری

اتوار 19 اکتوبر 2014 19:32

عوامی تحریک مینار پاکستان پر 25 ہزار کرسی بھی نہ بھر سکی: زعیم قادری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ دھرنے والے قوم کا وقت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے اور لاہور میں عوام کی عدم شرکت سے مایوس مولانا طاہر القادری جلسہ گاہ میں دیر سے جانے کا ڈرامہ نہ کریں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان عوامی تحریک جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسی بھی نہیں بھر سکی۔

متعلقہ عنوان :