دھرنوں میں رات کو ’مجرے‘ ہوتے ہیں: مولانا فضل الرحمن

اتوار 19 اکتوبر 2014 18:52

دھرنوں میں رات کو ’مجرے‘ ہوتے ہیں: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) جمیعت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں مغربی تہذیب کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں، دھرنوں میں رات کو مجرے ہوتے ہیں لیکن اس کو بڑے فخریہ انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد تبدیلی کو عوام مسترد کر چکے ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی مولانا فضل الرحمان دھرنوں میں ہونے والے رقص اور خواتین کی موجودگی پر اعتراض کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :