لاہور جلسہ: طاہر القادری نے 10 لاکھ افراد کی شرکت کی امید ظاہر کر دی

اتوار 19 اکتوبر 2014 17:47

لاہور جلسہ: طاہر القادری نے 10 لاکھ افراد کی شرکت کی امید ظاہر کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہمارا جلسہ کوئی کاروباری شخصیت سپانسر نہیں کر رہی مگر چونہ ہماری ایجنڈہ عوام کے لئے ہے اس لئے مجھے دس لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کی امید ہےاور اب یہ جلسہ عوامی تحریک کا نہیں بلکہ اہلیان لاہور کا بن چکا ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ شہداء کے خون کی کوئی دیت نہیں ہو گی بلکہ قصاص لیا جائے گا، جو لوگ آج دیت کی بات کر رہے ہیں ان کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

متعلقہ عنوان :