عوامی تحریک کےسربراہ طاہر القادری ٹھوکرنیاز بیگ پہنچ گئے

اتوار 19 اکتوبر 2014 17:46

عوامی تحریک کےسربراہ طاہر القادری ٹھوکرنیاز بیگ پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ طاہر القادری ٹھوکرنیاز بیگ پہنچ گئے۔ عوامی تحریک کےکارکنوں نےطاہرالقادری کااستقبال کیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب لاہور کے مینار پاکستان گرائونڈ میں عوامی تحریک کے جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے، جلسہ گاہ کی لائٹیں روشن کردی گئی ہیں، جبکہ مینار پاکستان میں جلسہ گاہ پر 6 جنریٹرزنصب کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :