سعودی عرب میں بلاجوازقیدغیرملکی شخص کو 40لاکھ ریال دینے کا حکم

اتوار 19 اکتوبر 2014 13:10

سعودی عرب میں بلاجوازقیدغیرملکی شخص کو 40لاکھ ریال دینے کا حکم

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔9 1اکتوبر 2014ء) سعودی عرب کی ایک عدالت نے غیرملکی شخص کو بلاجوازقیدمیں رکھنے پر 40لاکھ ریال معاوضہ دینے کا حکم دیدیا ذرائع کے مطابق کاغذات میں جعلسازی کے جرم میں اردن کے شہری کو ایک سال سزا سنائی گئی تھی جسے 3سال تک جیل میں رکھا گیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا گیا کہ غیرقانونی طورپرمقیم شخص کو ملازمت نہیں دی جاسکتی، ملازمت فراہم کرنے والوں پرایک لاکھ ریال جرمانہ اور 2سال قید سزا ہوگی جبکہ ملازم پربھی 15 ہزارریال جرمانہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :