اقوام متحدہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کرے: پاکستان

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 13:21

اقوام متحدہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کرے: پاکستان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر 2014ء) اقوم متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے مسعود خان نے بان کی مون کو لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بان کی مون پر زور دیا کہ اقوام متحدہ سرحدی کشیدگی کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ مسعود خان نے خطے میں امن کے لیے مذاکرات کے ذریعے بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر تنازعات کے حل پر بھی زور دیا۔

متعلقہ عنوان :