قوم تیار ہو جائے اگلا سال الیکشن کا ہے،ملک میں عدل و انصاف قائم کریں گے، عمران خان
جمعہ 17 اکتوبر 2014 19:29
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ قوم تیار ہو جائے اگلا سال الیکشن کا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ محرم کے بعد ملک بھر میں دھرنے ، پہیہ جام شروع کریں گے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملتان میں نواز شریف اور زرداری کو سبق سکھا دیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں سرگودھا کے شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں جس طرح بزرگ، بچے اور خواتین اس جلسہ میں شریک ہوئے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم جاگ گئی ہے۔
منظم جلسے کا انعقاد کرنے پر میں انتظامیہ کا شکر گزار ہوں۔ نواز حکومت نے قوم کا 480 ارب روپیہ آئی پی پیز کو دے دیا جس کا کوئی آڈٹ نہیں، قرضہ بھی واپس آ گیا اور لوڈ شیڈنگ بھی ختم نہیں ہوئی۔ تیس ہزار بل ادا نہ کرنے پر میرے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی جبکہ شریف فائونڈری ، وزیراعظم ہائوس اور دیگر سرکاری اداروں کے ذمہ کروڑوں روپے بل واجب الادا ہے لیکن ان کی بجلی نہیں کاٹی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.