وزیراعظم کا ایئرہیڈکوارٹرکا دورہ،شہداءکی یادگارپر حاضری

جمعرات 16 اکتوبر 2014 12:56

وزیراعظم کا ایئرہیڈکوارٹرکا دورہ،شہداءکی یادگارپر حاضری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف ایئرہیڈکوارٹر کے دورہ پر پہنچ گئے جہاں اُنہوں نے شہداءکی یادگارپر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔

(جاری ہے)

ایئرہیڈکوارٹرپہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کیااوریادگاری شیلڈ پیش کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق ایئرہیڈکوارٹرپہنچنے پر وزیراعظم کو پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے گارڈآف آنر پیش کیا اوراُنہیں پاک فضائیہ کے کردار پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کلیدی کردار ہے ۔

متعلقہ عنوان :