کند ھ کوٹ کے مکینوں نے رقم دگنی کرکے دینے والے فراڈیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

بدھ 15 اکتوبر 2014 23:27

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) کندھ کوٹ کے مکینوں نے رقم دگنی کرکے دینے والے فراڈیوں کے ہاتھوں لٹ گئے اوباوڑوکے مکینوں ڈان 02،مجید چنہ،خلاف گاؤں واحد بخش گولوکے گل زمان اورآذاد نے پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہاکے ڈان دوئم مجید چنہ نے رقم دگنی کرنے کے بھانے لوٹ کر فرارہوگیاانہوں نے کہاکے ہم نے اپنے ٹریکٹر،موٹرسائیکلیں بیچ کر اسکو رقم دی انہوں نے پولیس عملدارن اورانتظامیہ سے مطالبہ کیا کے انکے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکیا جائے ۔