ہمدرد یونیورسٹی میں 18اکتوبر کو داخلہ ٹیسٹ ملتوی

بدھ 15 اکتوبر 2014 23:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) ہمدرد یونیورسٹی میں MBBS(ایم ۔ بی ۔ بی۔ ایس) ،B.D.S(بی ۔ ڈی ۔ایس) D-Pharmacy(ڈی ۔ فارمیسی) اور BEMS(بی۔ ای۔ ایم ۔

(جاری ہے)

ایس) کے کراچی میں 18اکتوبر کو ہونے والا داخلہ ٹیسٹ ملتوی کردئیے گئے ہیں یہ داخلہ ٹیسٹ اب 25اکتوبر 2014ء بروز ہفتہ کو منعقد ہونگے جبکہ اسلام آباد ، اور لاہور میں ہونے والے داخلہ ٹیسٹ 18اکتوبر کو ہی منعقد کیے جائینگے ۔