حسن نواز کو وی آئی پی کو پروٹوکول دینے سے انکار ،اے ایس ایف افسر کیخلاف انکوائری شروع ہوگئی
بدھ 15 اکتوبر 2014 15:33
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کی آمد کے موقع پر (سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر) ایس او پی پر عملدرآمدکرکے گاڑی کو مسافر بردار طیارے تک لےجانے کی اجازت نہ دینے والے اے ایس ایف کے افسرکے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے فرزند حسن نواز منگل کی صبح آٹھ بجے قومی ایئرلائن کی پرواز نمبر 786 کے ذریعے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں لینے آنیوالے پروٹوکول سٹاف نے وہاں موجود ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے حکام سے حسن نواز کو رسیو کرنے کےلئے گاڑی طیارے تک لے جانے کی ا جازت مانگی تاہم انہیں آگاہ کیا گیا کہ ایس او پی کے مطابق کسی بھی مسافربردار پرواز کے دوران گاڑی طیارے تک لے جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.