لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے وزیر اعظم کے دورہ نیویارک کی تفصیلات طلب کر لیں

پیر 13 اکتوبر 2014 12:21

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے وزیر اعظم کے دورہ نیویارک کی تفصیلات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے دورہ نیویارک کی تفصیلات وفاقی حکومت سے طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کے مطابق وزیر اعظم نے اہل خانہ کے ساتھ نیویارک کے دورے کے دوران کروڑوں روپے قومی خزانے سے خرچ کیے لہٰذا وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کی جائے کیونکہ وزیر اعظم سرکاری دورے اپنے کاروبار کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔عدالت نے 6 نومبر کو وفاقی حکومت سے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ نیو یارک کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :