بھارتی جارحیت، وزیر اعظم نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس 10 اکتوبر کو طلب کر لیا
بدھ 8 اکتوبر 2014 18:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2014ء)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے10 اکتوبر کو قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر جاری بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دینے پر غور کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت تینوں سروسز چیفس اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی شریک ہوں گے جبکہ وزیر اعظم اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وزیر اعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی اجلاس میں حکومت بھارتی جارحیت کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کر سکتی ہے۔یاد رہے بھارت کی جانب سے گزشتہ کئی روز سرحدی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور ان واقعات میں 10 پاکستانی شہری شہید جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.