Live Updates

قوم عمران خان کو پہچان چکی،’رو عمران رو‘ کا نعرہ مقبول ہو رہا ہے: سعد رفیق

اتوار 5 اکتوبر 2014 23:52

قوم عمران خان کو پہچان چکی،’رو عمران رو‘ کا نعرہ مقبول ہو رہا ہے: سعد ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں دھرنے سینے والوں نے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی مگر ان کے جھوٹوں کی قلعی کل گئی ہے اور اب ’رو عمران رو‘ کا نعرہ مقبول ہو رہاہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ دھرنا وزیر اعظم بننے کا شارٹ کٹ تھاجو ناکام ہو چکا ہے اور قوم جھوٹ بولنے کے ورلڈ چمپئن عمران خان کو پہچان چکی ہے لیکن دھرنا دینے والے چاند رات کو بھی جھوٹ بولتے رہے اور قوم میں انتشار پھیلانے سے باز نہیں آئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :