پولیس مقابلے میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے
اتوار 5 اکتوبر 2014 15:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) سپر ہائی وے پر لاسی گوٹھ میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے جانے والے دہشتگرد ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے میں بھی ملوث تھے،دوسری جانب رینجرز نے سپر ہائی وے سے کالعدم تنظیم کے درجنوں ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔
ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق پولیس نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لاسی گوٹھ میں کارروائی کی، سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پر دستی بم سے حملہ کیا تاہم اس سے پولیس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، دستی بم کے حملے کے بعد پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.