سیالکوٹ ،بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باونڈری لائن پر بلااشتعال فائرنگ

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 23:55

سیالکوٹ ،بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باونڈری ..

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سیالکوٹ ورکنگ باونڈری لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جسکی وجہ سے چاروا، عمرانوالی، باجڑہ گڑھی وملحقہ دیہات کے مکین خوف کا شکار رہے۔

(جاری ہے)

چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کاروائی نے بھارتی فورسز کی گنوں کو خاموش کروا دیا۔ بلاشتعال فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :