طاہر القادری منہ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے

جمعہ 3 اکتوبر 2014 15:48

طاہر القادری منہ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) عوامی تحریک کے دھرنے میں جمعہ کے خطبہ کے اختتام پر ڈاکٹر طاہر القادری دھرنے کے شرکا سے بات کرنے کیلئے کھڑے ہوئے اور جونہی مائیک کو ہاتھ میں لیا تو اچانک منہ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

مائیک لگنے سے طاہر القادری کے ہونٹوں پر زخم آیا ہے۔ طاہر القادری کو ان کے کنٹینر میں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

متعلقہ عنوان :