Live Updates

عمران خان جلسہ میں سٹیج سے گر کر ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل

جمعرات 2 اکتوبر 2014 19:52

عمران خان جلسہ میں سٹیج سے گر کر ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل

میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 2اکتوبر 2014ء ) عمران خان کے جلسہ میں سٹیج سے گر کر ایک شخص زخمی ہوگیا،ہسپتال منتقل کردیاگیا،میانوالی میں عمران خان جلسہ سے خطاب کے بعد واپس سٹیج سے اتر رہے تھے کہ سٹیج پر موجود لوگوں کی دھکم پیل میں ایک شخص سٹیج سے گر گیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :