گو نواز گو کے نعرے پر کالج میں تصادم اور فائرنگ،متعدد طلبا زخمی

جمعرات 2 اکتوبر 2014 16:35

گو نواز گو کے نعرے پر کالج میں تصادم اور فائرنگ،متعدد طلبا زخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر 2014ء) اسلامیہ کالج پشاور کی فضاؤں میں گو نواز گو کے نعرے بلند ہوئے جذباتی طلبا ایک دوسرے کے دست و گریباں ہوگئے، گو نواز گو کے کالج کی حدود میں نعرے لگانے پر دو طلبا تنظیموں میں گویا جنگ پلاسی کا میدان سج گیا۔

(جاری ہے)

تصادم میں نہ صرف طلبا کے درمیان آزادنہ لاتوں اور گھونسوں کا تبادلہ ہوا، بلکہ ایک جذباتی مداح نے فائرنگ تک کر ڈالی، جس سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ سیکنڈ ایئر کے زخمی طالب علم کو طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ س

متعلقہ عنوان :