ڈی آئی جی اصغر حسین کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دی گئیں

جمعرات 2 اکتوبر 2014 14:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) ڈی آئی جی اصغر حسین کی خدمات وفاق سے پنجاب کے سپرد کر دی گئیں ۔ اصغر حسین کا تعلق پولیس سروس کے 15ویں کامن سے ہے ۔ ذرائع کے مطابق اصغر حسین کو پنجاب میں اہم ذمہ دار ملنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :