پنجگورمیں میں دھماکے سے ایف ڈبلیواو کاایک اہلکارزخمی

جمعرات 2 اکتوبر 2014 13:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء)پنجگورمیں میں دھماکے سے ایف ڈبلیواو کاایک اہلکارزخمی ہوگیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنجگورمیں آئی ای ڈی دھماکے سے ایف ڈبلیواو کا ایک اہلکارزخمی ہوگیادھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیازخمی کوہسپتال پہنچادیاگیا مزیدکاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہیں۔